نقل میلان خسرہ

( نَقْل مَیلانِ خُسْرَہ )
{ نَقْل + مَے (ی لین) + لا + نے + خَس + رَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کاشت کاری) محکمہ مال کا باقاعدہ چھپا ہوا رجسٹر جس میں کھیتوں کی فہرست، مقام، زمین کا رقبہ، اس کی قسم اور ساتھ ہی کاشتکار کا نام درج ہوتا ہے۔