نقل نگار

( نَقْل نِگار )
{ نَقْل + نِگار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقلیں چھاپنے کی مشین جو اسٹینسل یا چھدے ہوئے حروف سے اس کا مثنی چھاپ کر نکالتی ہے۔