نقل نویسی

( نَقْل نَوِیسی )
{ نَقْل + نَوی + سی }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عدالتوں کے فیصلے اور دستاویزوں کو نقل کرنے کا کام، محرری، نقل کرنے کا کام، کاپی نویسی۔