نقل و حرکت

( نَقْل و حَرْکَت )
{ نَق + لو (و مجہول) حَر + کَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - آنا جانا، ایک مقام سے دوسرے مقام پر جانا، ایک جگہ سے دوسری جگہ جانا (سامان یا افواج کا) فوجی یا فوجی سامان کو جن کی چال کے مطابق ایک چگہ دوسری جگہ لے جانا۔