نقل

( نُقْل )
{ نُقْل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جو کسی نیہ آور چیز کے کھانے یا پینے کے بعد منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے کھائی جائے، بزک یا خشک میوہ یا کباب وغیرہ، وہ چیز جو شراب پینے یا افیون کھانے کے ساتھ یا اس کے بعد استعمال کی جاتی ہو۔