نقل لگانے والے

( نُقْل لَگانے والے )
{ نُقْل + لَگا + نے + وا + لے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی ملازم جو آموں کی کشتیاں شاہی محفل میں لگاتے تھے۔