نقل مجلس

( نُقْلِ مَجْلِس )
{ نُق + لے + مَج + لِس }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز (میوہ شیرینی وغیرہ) جو یاران ہم صحبت محفل میں کھائیں۔