نقلما

( نِقَلْما )
{ نِقَل + ما }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کیمیا) دھات یا مادہ جو غیربلوری یا غیرقلمی ساخت کا ہو ای کوئی معین ساخت نہ رکھتا ہو (قلمی کے مقابل)۔