نقلی تل

( نَقْلی تِل )
{ نَق + لی + تِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کابل یا کسی اور چیز سے بنایا گیا چھوٹا سا نشان جو خوبصورتی یا نظریہ سے بچنے کے لیے لگایا جاتا ہے۔