نقلیات

( نَقْلِیات )
{ نَق + لِیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - روایات، حکایات، قصے کہانیاں، نقل جس کی یہ جمع ہے۔