نقلیہ

( نَقْلِیَہ )
{ نَق + لِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ علم جو عقل کی بجائے نقل یا بیان کی ہوئی باتوں سے بحث کرتا ہے، وہ علم جو ایک راوی سے دوسرے راوی تک منتقل ہوا ہو یا جو روایتاً ایک دوسرے تک پہنچا ہو، مثلاً حدیث، تاریخ وغیرہ، علم منقول (عقلیہ کی ضد)۔