نقوش ارضی

( نُقُوشِ اَرْضی )
{ نُقُو + شے + اَر + ضی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) سطح زمین کی علامتیں، زمین پر بنی ہوئی چیزیں، زمین کے نشانات مثلاً پہاڑ، میدان، سطح مرتفع وغیرہ۔