نقیب

( نَقِیب )
{ نَقِیب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی قوم یا گروہ کا بڑا آدمی، قبیلے کا ذمے دار فرد جو اس کی نمائندگی کرے، سردار، سربراہ۔