نقیب الاولیا

( نَقِیبُ الْاَولِیا )
{ نَقی + بُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + لِیا }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شاہی دور کا ایک عہدہ جس پر متعین شخص کا کام تمام فقیروں اور گوشہ نشینوں کی خبر گیری کرنا، ان کا وظیفہ مقرر کرنا اور ان کا تقرر کرنا ہوتا ہے۔