نقیب الاولیائی

( نَقِیبُ الْاَولِیائی )
{ نَقی + بُل (ا غیر ملفوظ) + اَو (و لین) + لِیا + ای }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقیب الاولیا کا عہدہ یا منصب۔