نقیبا

( نَقِیبا )
{ نَقی + با }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (تصوف) روحانی گروہ کے وہ اشخاص جو ستر ابدالوں کے جانشین ہوتے ہیں اور نہایت قابل اشخاص میں سے منتخب ہو کر آتے ہیں۔