نقیبانہ

( نَقِیبانَہ )
{ نَقی + با + نَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقیب کا، نقابت کا، منادی یا اشہتار کے انداز کا۔