نقیضین

( نَقِیضَین )
{ نَقی + ضَین (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ اشیاء امور یا خیالات جو ایک دوسرے کی ضد ہوں، متضاد چیزیں یا باتیں، دو مخالف چیزیں (جن کا یکجا ہونا ممکن نہ ہو)۔