نقیعہ

( نَقِیعَہ )
{ نَقی + عَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کھانا جو سفر سے واپس آنے والے کے لیے تیار کیا جائے، وہ دعوت جو سفر سے واپس آنے والے کو دی جائے، مسافر کی مہمانی۔