نک بہنا

( نَک بَہْنا )
{ نَک + بَہ (فتحہ ب مجہول) + نا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ شخص جس کی ناک بہا کرے یا بہتی رہے۔