نک بیسر

( نَک بیسَر )
{ نَک + بے + سَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناک کے ایک زیور کا نام، ایک قسم کی نتھنی جو اکثر گنواریاں پہنتی ہیں، جھونسی، بلاق۔