نک چھابی

( نَک چھابی )
{ نَک + چھا + بی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سناری) ایک قسم کی جڑاہ نتھ جو پتے کی شکل کی ہوتی ہے۔