نقابت انساب

( نَقابَتِ اَنْساب )
{ نَق + بَتے + اَن + ساب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک عہدہ جس پر فائز شخص کے ذمے حسب و نسب یا شجروں کی تحقیق اور فیصلے کا کام تھا۔