نقاشی

( نَقّاشی )
{ نَق + قا + شی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نقاش کا پیشہ نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کرنے کا فن یا عمل۔