نقاط قطب نما

( نُقاطِ قُطْب نُما )
{ نُقا + طے + قُطْب + نُما }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (جغرافیہ) سطح زمین کے مشرقی اور مغربی کنارے کے وہ فرضی نقطے جن کا تعین سورج کے مقام طلوع اور غروب سے ہوتا ہے۔