نقالہ

( نَقّالَہ )
{ نَق + قا + لَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقل و حمل میں مستعمل کوئی چیز، مراد، مردوں کو لے جانے والا فرشتہ۔