نقب زن

( نَقْب زَن )
{ نَقْب + زَن }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - سیندھ لگانے والا، نقب لگانے والا، چوری کی نیت سے دیوار میں شگاف کرنے والا۔