نقباء

( نُقَباء )
{ نُقَباء }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - قوم کے بڑے آدمی، قوم کے سردار، محافظ قوم، قوم کے ضامن۔