نقبی

( نَقْبی )
{ نَق + بی }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - نقب سے متعلق یا منسوب، سرنگ کی طرح کی، سرنگ کی طرز کی۔