نقد قانونی

( نَقْدِ قانُونی )
{ نَق + دے + قا + نُو + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قانون) قانونی طور پر منظور شدہ سکے یا نوٹ جو ہر قسم کی ادائیگی میں دیے جائیں یا جن کا قبول کرنا قانوناً ضروری ہو، زر قانونی، قانونی سکہ۔