نقد نارائن

( نَقْد نارائِن )
{ نَقْد + نا + را + اِن (کسرہ ا مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طنزاً یا مزاجاً) زر نقد یا روپیہ پیسہ۔