نقدوتبصرہ

( نَقْدوتَبْصَرَہ )
{ نَق + دو (و مجہول) + تَب + صَرَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی کتاب یا تحریر کو پرکھنا اور اس کے متعلق رائے دینا کلام کے عیوب محاسن کو پرکھنا، کسی ادب پارے کے حسن صْبح کو جانچنا۔