رہنے والا

( رَہْنے والا )
{ رَہ (فتحہ رہ مجہول) + نے + وا + لا }

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اردو فعل لازم 'رہنا' کا 'ال' ہذف کر کے 'ی' .... کے ساتھ علامتِ فاعل 'والا' بطور لاحقۂ نسبتی ملا کر مرکبِ توصیفی بنایا گیا ہے۔ اردو میں بطور اسم صفت استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں "خطباتِ گارساں دتاسی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - رہائش رکھنے والا، باشندہ، باسی۔
"اور بقول بعض دہلی کا رہنے والا اور بقول بعض لکھنؤ کا باشندہ تھا۔"      ( ١٨٥٤ء، خطباتِ گارساں دتاسی، ٩٠ )
  • Remaining;  abiding
  • lasting;  living
  • dwelling