نقرپان

( نَقَرْپان )
{ نَقَر + پان }
( مقامی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ربیع کے موسم میں آنے والا مسافر پرند جو چھوٹے تیتر کے برابر ہوتا ہے مگئی اور کردانک کی طرح خوب دوڑتا ہے۔