نقرس خاص

( نَقْرِسِ خاص )
{ نَق + رِسے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طب) نقرس کی ایک قسم جس میں دونوں پاہں کے انگوٹھے کے جوڑ سے درد شروع ہوتا ہے۔