نقرئی کاسٹک

( نُقْرَئی کاسْٹِک )
{ نُق + رَئی + کاس + ٹِک }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاندی کو صاف کرنے والا تیزاب یا کھار۔