نقش ابرو

( نَقْشِ اَبْرو )
{ نَق + شے + اَب + رو (و مجہول) }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - ابرو کا نقش، ابرو کا انداز۔