نقش آب

( نَقْشِ آب )
{ نَق + شے + آب }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نقش برآب، مراد، بے ثبات، غیر مستقل، فانی، جلد مٹ جانے والا۔