نقش باطل

( نَقْشِ باطِل )
{ نَق + شے + با + طِل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، مراد، فانی۔