نقش بدوح

( نَقْشِ بُدُّوح )
{ نَق + شے + بُد + دُوح }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - تلوار یا خنجر پر لکھا ہوا وہ نقش جو باری تعالٰی کے صفائی اسم کے طور پر دعاہں اور تعویزوں میں مستعمل ہے۔