ریسٹ

( رَیسْٹ )
{ رَیسْٹ (ی لین) }
( انگریزی )

تفصیلات


Rest  رَیسْٹ

انگریزی زبان سے ماخوذ ہے۔ اردو میں اپنے اصل مفہوم کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - آرام، راحت، (تراکیب میں مستعمل)۔
"ریسٹ تنہا غیر مستعمل ہے البتہ اس کا ایک مرکب . معنی میں رائج ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٤٥٧ )