نقش بوریا

( نَقْشِ بورْیا )
{ نَق + شے + بور (و مجہول) + یا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان، بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان، نقش، حصیر۔