نقش تسخیر

( نَقْشِ تَسْخِیر )
{ نَق + شے + تَس + خِیر }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - محبت کا وہ تعویز جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر۔