نقش ثانی

( نَقْشِ ثانی )
{ نَق + شے + ثا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئی تصویر یا کوئی فنی کاوش جو دوسری بار پیش کی جائے، دوسرا نقش جو پہلے نقش سے بہتر سمجھا جاتا ہے۔