نقش حفاظت

( نَقْشِ حِفاظَت )
{ نَق + شے + حِفا + ظَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حفاظت کا تعویز، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویز۔