نقش ساز

( نَقْش ساز )
{ نَقْش + ساز }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے، نقش ساز تختی۔