نقش قدرت

( نَقْشِ قُدْرَت )
{ نَق + شے + قُد + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - اللہ تعالٰی کا بنایا ہوا نقش، مراد، خدا کی تخلیق، قدرت کی صناعی، اللہ کی خلاقی۔