نقش مربع

( نَقْشِ مَرَبَّع )
{ نَق + شے + مُرَب + بَع }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چوکور تعویز کا نقش جس کے خانوں میں اسما درج ہوتے ہیں۔