نقش مطلوب

( نَقْشِ مَطْلُوب )
{ نَق + شے + مَط + لُوب }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مطلوبہ شے یا فرد کی تصویر، (کنایتہً) محبوب۔