نقش مقدر

( نَقْشِ مُقَدَّر )
{ نَق + شے + مُقَد + دَر }
( عربی )

تفصیلات


اسم مجرد
١ - وہ چیز جو مقدر میں لکھی جا چکی ہو، قسمت کا لکھا، مقدر کا لکھا۔